Posts

Showing posts from January, 2020

Kiya SBI ne update kyc me NPR Lagu Kiya hai.

Image
zaroor padhe *کیاہے KYC میں NPR Letter کی حقیقت؟*   ازقلم *فداءالمصطفی قادری مصباحی*  خادم الافتاء *شرعی عدالت* سنکیشور کرناٹک  کل 14 جنوری سے ایک تحریر سوشل میڈیا پر بڑی تیزی سے گردش کرتی ہوئی نظر آرہی ہے جس کے ساتھ اسٹیٹ بینک کا ایک KYC فارم بھی منسلک ہے۔ اس تحریر کے ذریعہ یہ دعوی کیا جارہا ہے کہ اب بینک سے روپے لینے دینے کے لیے KYC میں NPR Letter لازمی ہوگا۔ بطور حوالہ اسٹیٹ بینک کے فارم میں NPR Letter کا کالم انڈر لائن کرکے پیش کیا گیاہے جسے دیکھ کر بہتوں کے حواس باختہ ہوگیے، ایسا لگ رہاہےکہ سوشل میڈیا پر ایک ماتم کا ماحول بن گیاہے، کیونکہ اگر بینک نے "این پی آر لیٹر" کو لازم کردیا تو ہرشخص کے لیے "این پی آر" کروانا ضروری ہوجائے گا اگر "این پی آر" نہ کروایا گیا تو بینک کے پیسے ضبط ہوجائیں گے، بینک لاکر کھولنے کی اجازت نہیں ملےگی بلکہ بینک سے کسی بھی طرح کا لین دین بند ہوجائےگا اور اگر ان سب کے پیش نظر "این پی آر" کروالیا گیا تو جس NRC کی بلا سے ہم لوگ بھاگ رہے ہیں اسی میں بری طرح پھنس جائیں گے۔   *حقیقت کیاہے؟*  اس کی حقیقت جاننے